مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کی خونریزی کے 3 سال مکمل ہو گئے۔

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے استحصالی اقدام کو برسوں گزر گئے کشمیری آج یوم استحصال بنا رہے ہیں
5 اگست 2019 کو مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ کر دیا جس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دی تھی۔
وہ دن اور آج کا دن سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے، حریت رہنما جیلوں میں ہیں یا نظر بند ہیں، بھارت نوازی پر فخر کرنے والے کشمیریوں کو نہیں بخشا گیا، سابق کٹھ پتلی وزراء۔ اعلیٰ افسران بھی گھر کی چاردیواری تک محدود ہیں، انسانیت سوز مظالم کے باوجود بھارت کشمیریوں کی آزادی کو دبا نہیں سکا۔

حریت کانفرنس نے کشمیر کے یوم استحصال پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا جب کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca