6 علامات جو وٹامن ڈی کی کمی کی نشاندہی کرتی ہیں

یہ بھی پـڑھیں

کون سے وٹامنز اور ورزش دماغ کو جوان رکھتے ہیں ؟

صحت کی ماہر کلیئر بارنس نے چھ نشانیاں بتائی ہیں جو وٹامن ڈی کی کمی کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس پریشانی سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ زیادہ تر لوگوں میں وٹامن ڈی کی کمی کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی لیکن بہت سے لوگوں میں بہت سی علامات ہوسکتی ہیں جو اس کی کمی کی نشاندہی کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان علامات میں تھکاوٹ، کم مزاج، ہڈیوں اور پٹھوں میں درد، ہاضمے کے مسائل، اکثر بیمار محسوس ہونا اور منہ کی صحت کی خرابی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

وہ پھل جن کے کھانے سے کولیسٹرول کم کیا جا سکتا ہے 

کلیئر بارنس نے کہا کہ برطانیہ میں 50 فیصد سے زائد عمر رسیدہ افراد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں، جن میں سے 16 فیصد سردیوں اور بہار میں شدید کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔کلیئر نے وٹامن ڈی کی کمی سے بچنے کے لیے کھانوں کے بارے میں بھی بات کی۔انہوں نے کہا کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے بھرپور مچھلی وٹامن ڈی کا ایک اچھا ذریعہ ہے جب کہ جگر، مکھن، انڈے کی زردی اور مشروم میں بھی وٹامن ڈی کی اچھی مقدار پائی جاتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com