افغانستان میں بم دھماکا  ، 5 صحافیوں سمیت 8 افراد جابحق

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  افغانستان میں صحافیوں کی تقریب کے دوران بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق  اور متعدد زخمی ہوگئے۔

 افغانستان کے صوبہ بلخ کے ضلع مزار شریف میں ثقافتی مرکز میں صحافیوں کی جانب سے منعقدہ تقریب کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں 5 صحافیوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے

طالبان انتظامیہ کے مطابق دھماکا صبح ساڑھے 11 بجے بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ہوا۔ زخمیوں میں پانچ صحافی اور تین بچے شامل ہیں جب کہ ایک سیکیورٹی گارڈ بھی  جاں بحقہوا۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اس حملے میں کونسا دہشت گرد گروپ ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں

افغانستان میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

واضح رہے کہ جمعرات کو بلخ میں صوبائی گورنر مولوی محمد داؤد مزمل کو ان کے دفتر میں دو ساتھیوں سمیت قتل کردیا گیا تھا، طالبان پہلے ہی اس واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں

افغانستان میں کلاس روم بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہو گئی: اقوام متحدہ

طالبان کے ترجمان حاجی زید کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ بلخ کے لیے نیا گورنر مقرر کرنے تک قندھار صوبے کے گورنر عارضی طور پر بلخ کو چلائیں گے۔

 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com