افغانستان میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں سرکاری ملازمین کو لے جانے والی بس میں بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔
محکمہ پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری نے صحافیوں کو بتایا کہ دھماکہ صبح ساڑھے سات بجے اس وقت ہوا جب پیٹرولیم ڈائریکٹوریٹ کے ملازمین کو لے کر ایک بس مزار شریف شہر کے پولیس ڈسٹرکٹ-3 کے سرحدی قصبے ہرتان میں اپنے دفتر جا رہی تھی۔

 یہ بھی پڑھیں ۔۔۔۔(افغانستان: مدرسے میں بم دھما کہ، بچوں سمیت 16 افراد شہید)

بس سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرانے کے بعد پھٹ گئی جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں 

افغانستان میں کلاس روم بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہو گئی: اقوام متحدہ

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com