امریکہ کا ایران کے خلاف اپنے حملوں میں پہلی بار ایک نئے ہتھیار کے استعمال کا انکشاف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی سینٹ کام (مرکزی فوجی کمان)نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف کیے گئے حملوں میں پہلی بار یک طرفہ حملہ آور ڈرون اور یک طرفہ حملہ آور بحری ڈرونز کا استعمال کیا گیا ہے۔

سینٹ کام کے مطابق یہ کم لاگت والے ڈرونز جو ایرانی شاہد ڈرونز سے متاثر ہو کر بنائے گئے ہیں، اب امریکی جوابی کارروائیوں کا حصہ بن چکے ہیں۔تاہم امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیان میں ان ڈرونز کی مخصوص اقسام یا حملوں میں شامل ہر زمرے کی تعداد کی وضاحت نہیں کی گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں