سعودی شہری نے سکون کی تلاش میں 53 شادیاں کر لیں

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )غیر ملکی میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں 53 مختلف خواتین سے شادیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کی وجہ سے انہیں ’صدی کا پولیگامسٹ‘ کہا جاتا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اور شادیاں کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ابو عبداللہ نے کہاکہ بیس سال کی عمر میں پہلی شادی کی تودوسری کا سوچا بھی تھا کیونکہ بچے بھی تھے اور اس وقت تک میں کافی مطمئن تھا
انہوں نے کہا کہ شادی کے بعدجھگڑے ہوئے اور مسئلے پیدا ہوگئے تو پھر تیئس سال میں دوسری شادی کرلی اور اس حوالے سے پہلی بیوی کو بھی بتا دیاپھر دوسری بیوی سے بھی جھگڑا ہوا
توتیسری کرلی تیسری سے لڑائی ہوئی تو چوتھی کرلی پھر جھگڑا ہوا تو پانچویں شادی کرلی اس طرح پہلی بیویوں کو طلاق دے کر نئی شادی کرتا رہا اور اس طرح 43 سال میں 53 مختلف خواتین سے شادیاں
کرچکا ہوں سب سے مختصر شادی ایک رات کی تھی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com