کینیڈا میں موسلا دھار بارش، آندھی طوفان ،مختلف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )طوفان اور موسلا دھار بارش کے باعث کینیڈا کے مشرقی علاقوں کے مختلف علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے جب کہ لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہیں۔
نووا اسکاٹیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ، نیو برنزوک، نیو فاؤنڈ لینڈ اور کیوبک کے میگڈلین جزائر سائیکلون فائ اونا سے متاثر ہیں۔

بعض علاقوں میں ہوا کی رفتار سینکڑوں کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی جس سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور کاروباری علاقوں میں گھروں اور دکانوں کی چھتوں کو نقصان پہنچا۔

بعض مقامات سے انخلا کا بھی حکم دیا گیا ہے، ساحلی علاقے میں ایک خاتون کے لاپتہ ہونے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

اٹلانٹک کینیڈا اور جنوبی کیوبک میں مزید شدید موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com