ہیلی کاپٹر حادثہ ، بھارتی فوج کا پائلٹ ہلاک

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر آج صبح تقریبا 10 بجے توانگ کے قریب ایک فارورڈ ایریا میں گر کر تباہ ہوا، جب وہ معمول کی پرواز پر تھا جس میں دو پائلٹ سوار تھے۔

دونوں پائلٹوں کو تباہ شدہ طیارے سے زندہ نکال کر قریبی فوجی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن لیفٹیننٹ کرنل سوربھ یادیو شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا دوسرے پائلٹ کا ابھی تک علاج جاری ہے۔

” حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہے تفصیلات کا پتہ لگایا جا رہا ہے

اس سال ہندوستان میں فوج کے چیتا ہیلی کاپٹر کے حادثے کا یہ دوسرا واقعہ تھا۔ پہلا مارچ میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب ہوا تھا

خیال رہے کہ بھارت کے سابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت بھی گزشتہ سال دسمبر میں تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com