ماں کو گرفتار کیا جائے، تین سالہ بچہ تھانے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) تین سالہ بچہ ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں تین سالہ بچہ ماں کے خلاف شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔ بچے نے تھانے کے عملے سے ماں کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسے ٹافی نہیں کھانے دیتی اور تھپڑ مارتی ہے، اس لیے اسے گرفتار کیا جائے۔
تین سالہ صدام کو اس کے والد کے اصرار پر تھانے لایا گیا تو تھانے کا عملہ بچے کو شکایت لے کر آتا دیکھ کر حیران رہ گیا۔
بچے نے اپنی ماں کے خلاف لیڈی سب انسپکٹر کے پاس شکایت درج کرائی اور اسے گرفتار کرنے کا کہا۔
پولیس افسر نے بچے کو یقین دلایا کہ اس کی ماں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ بچے کی ماں کے خلاف تھانے پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com