پاکستان کو معاشی بحالی کیلئے اندرونی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: نائب صدر ورلڈ بینک

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مارٹن رائزر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اقدامات کرنا ہوں گے۔عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیلاب کی بحالی کے لیے روڈ میپ کی ضرورت ہے۔ عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائسر نے کہا کہ پاکستان کو تباہ کن سیلاب سے بحالی کے لیے معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کرتے ہوئے عالمی برادری کی مدد کے ساتھ ساتھ اندرونی اقدامات کرنے ہوں گے ۔

رائسر نے شدید سیلاب کا سامنا کرنے کے بعد پاکستان کی صورتحال کے بارے میں بات کی اور کہا کہ ملک موسمیاتی تبدیلیوں سے بری طرح متاثر ہوا ہے
عالمی قرض دہندہ کے نائب صدر نے کہا کہ عالمی برادری کو پاکستان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے تاہم اسلام آباد کو بھی مالیاتی اصلاحات نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ” سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نکلنے کے لیے ، پاکستان کو ایک روڈ میپ کی ضرورت ہے۔”

رائسر نے کہا کہ پاکستان کو اندرونی طور پر اقدامات کرنے ہوں گے کیونکہ شہری پہلے ہی بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں۔ "یہی وجہ ہے کہ حکام کو تقسیم میں نقصانات کا سامنا ہے اور قیمتیں زیادہ ہیں۔”

اس حوالے سے انہوں نے تجویز دی کہ پاکستان کے لیے اپنے توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانا ضروری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com