اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مقتول صحافی ارشد شریف سے متعلق ٹویٹ پر معافی مانگ لی۔
مریم نواز نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’میری ٹوئٹ کا مقصد کسی کا مذاق اڑانا نہیں بلکہ ماضی سے سبق سیکھنا تھا۔
انہوں نے مزید لکھا، "میں ٹویٹ کو ختم کر رہی ہوں اور اس سے متاثرہ افراد کو پہنچنے والی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں جو میرا ارادہ کبھی نہیں تھا۔ کسی کو بھی اس تکلیف سے نہ گزرنا پڑے۔ سوگوار خاندان کے لیے دعائیں۔”
My tweet was NOT aimed at mocking someone but about learning our lessons from the past. I am undoing the tweet & apologise for the hurt it may have caused to the aggrieved which never was my intention. May no one ever have to go through this pain. Prayers for the bereaved family.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 25, 2022