اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)نیدر لینڈ اور سائوتھ افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ میں بڑااپ سیٹ ہوا ہے
نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی ہے ،جنوبی افریقہ کو 13رنز سے شکست ہوئی
نیدر لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 159رنز بنائے تھے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ ہدف پوری کرنے میں ناکام رہی
جنوبی افریقہ کا ورلڈ کپ میں سفر تمام ہوگیا ،اب پاکستان اگر اچھے مارجن سے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل کے لئے
کوالیفائی کرسکتا ہے تاہم اس کیلئے پاکستان کی ٹیم کو بہترین کارکردگی دکھانی ہوگی ورلڈ کپ میں اس سے قبل
زمبابوے کے ہاتھوں کو پاکستان کو شکست ہوئی تھی اب ایک اوراپ سیٹ ہوا جہاں جنوبی افریقہ کو نیدر لینڈ
کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے اور پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکان روشن