اگر مگر ختم ،پاکستان آخر کار سیمی فائنل میں پہنچ گیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )شاہین آفریدی کی چار وکٹوں کی بدولت پاکستان نے یڈیلیڈ میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
اس سے پہلے پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکان بہت کم نظر آرہے تھے تاہم نید ر لینڈ سے جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست کے بعد پاکستان کو فائنل فور میں جگہ بنانے کیلئے بنگلہ دیش کو ہرانا ضروری تھا
جو شاہینوں نے کر دکھایا
بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 127رنز بنائے اور اسکے آٹھ کھلاڑی آئوٹ ہوئے
جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف حاصل کر کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

شاہین آفریدی نے 22رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آئو ٹ کیا

پاکستان کی اوپننگ جوڑی نے ابتدائی وکٹ کے لیے 57 رنز بنائے تھے اور ایسا لگتا تھا کہ وہ پاکستان کو ایک آسان فتح کی طرف گامزن کریں گے تاہم وکٹیں گرنے کے بعد تھوڑی مشکل ضرورہوئی لیکن پاکستان نے مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca