سینئر ترین افسر کو آرمی چیف بنایا جائے گا، نواز شریف، شہباز شریف ملاقات میں فیصلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)آرمی چیف تعیناتی کا مسئلہ حل ہونے قریب ،وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات میں آرمی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

اہم ملاقات کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ فوج کے سینئر ترین افسر کو اگلا آرمی چیف مقرر کیا جائے۔

یہ فیصلہ مسلم لیگ کی قیادت کے اجلاس میں کیا گیا جس میں پارٹی کے سربراہ نواز شریف، نائب صدر مریم نواز اور وزیر اعظم شہباز شریف موجود تھے
جنرل باجوہ 29 نومبر کو ریٹائر ہونے والے ہیں اور مسلم لیگ ن حکمران اتحاد میں سب بڑی سٹیک ہولڈر ہے نے فیصلہ کیا ہے کہ سینئر ترین افسر کو مقرر کرینگےجس کا نام حکومت کو بھیجی جانے والی فہرست میں سرفہرست ہے۔

نواز شریف سے چوتھی اور دو گھنٹے طویل ملاقات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے صحافیوں کو بتایا کہ آرمی چیف کی تقرری آئینی معاملہ ہے اور آئین کے مطابق فیصلہ کریں گے۔

آرمی چیف کی تقرری کے اہم معاملے کے علاوہ لندن میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے
ن لیگ بعد میں اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com