لانگ مارچ کیلئے جگہ کا پوچھ کر بتائیں، سپریم کورٹ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)لانگ مارچ کیلئے جگہ کا پوچھ کر بتائیں، سپریم کورٹ   نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کیس کی سماعت میں کہا ہےکہ جگہ سے متعلق پوچھ کربتایا جائے

چیف جسٹس کی سربراہی میں  سینیٹر کی درخواست پر لانگ مارچ کے حوالے سے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی

 

ججز نے ریمارکس دئیے کہ لانگ مارچ کے لئے جگہ مقرر کی گئی ہے یا نہیں ، عدالت نے کہا کہ انتظامیہ سے اس متعلق پوچھ کربتایا جائے کہ جگہ کون سے ہوگی

اٹارنی جنرل کو عدالت نے حکم دیا کہ آدھے گھنٹے میں انتظامیہ کےلوگوں سے پوچھ کر ہمیں بتایا جائے

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com