سپہ سالار کی تقرری پر حکمران گھبرا ہوئے ہیں، عمران خان

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) سپہ سالار کی تقرری پرحکمران گھبرائے ہوئے ہیں پاکستان تحریک انصافکے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت پر برستے ہوئے کہا ہے کہ حکمران آرمی چیف کی تقرری سے گھبراہٹ کا شکار ہیں۔

پی ٹی آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے نہ ہٹانے پر اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات تھے، انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت ایک پیج پر ہیں۔ خارجہ پالیسی کے معاملات پر پی ٹی آئی کے سربراہ نے کہا کہ اختلافات روس سے ان کی واپسی کے بعد ہوئے۔

وزیر آباد میں ان پر قاتلانہ حملے کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ انہیں کسی سنائپر نے گولی ماری ہے، انہوں نے مزید کہا کہ متعدد حملہ آور تھے۔ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ایف آئی آر درج نہ ہونے کے ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نہیں ہیں۔

ملکی معیشت پر اپنی رائے دیتے ہوئے عمران نے کہا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

دوسری جانب پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ‘حقیقی آزادی تحریک کے لیے فنڈز فراہم کریں۔

ٹویٹر پر پی ٹی آئی کی پوسٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے فنڈنگ ​​ کا تذکرہ کیا گیا  عمران کا ویڈیو پیغام بھی شیئر کیاگیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com