چمن بارڈر کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دیا گیا 

 

 

اردو ورلڈ  کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کراسنگ کامیاب مذاکرات کے بعد ایک ہفتے کے وقفے کے بعد تجارت اور سرحد پار لوگوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دی گئی۔

 

ڈپٹی کمشنر چمن کے مطابق پڑوسی ملک کی جانب سے پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کے بعد سرحد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا جس سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

 

اس سے قبل افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا تھا کہ طالبان نے چمن واقعے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ایک اعلی سطحی جرگہ تشکیل دیا ہے۔

 

ترجمان نے کہا کہ طالبان کی حکومت واقعے پر دکھ کا اظہار کرتی ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ایک اعلی سطحی جرگہ قائم کیا گیا ہے۔

 

ذبیح اللہ نے مزید کہا  کہ امارت اسلامیہ افغانستان کے سیکورٹی ادارے اس طرح کے المناک واقعات کو روکنے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔”

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com