392
اردو ورلڈ کنیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ
آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میںکھلا جا رہا ہے ،انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹ
اس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، میزبان ٹیم پہلے ہی تیز رفتار بولر شاہین آفریدی کے بغیر ہے
جو اپینڈیسائٹس کی سرجری کے بعد سیریز سے باہر ہو گئے ہیں
اب مزید انجری کیوجہ سے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں ،فاسٹ باؤلر نسیم شاہ اور حارث رؤف ٹاپ آرڈر بلے باز اظہر علی ڈراپ محمد نواز ، فہیم اشرف اور ابرار احمد کو شامل کیا گیاانگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 66 رنز بنا لیے ۔
ٹیسٹ ڈبیو کرنے والے ابرار احمد نے اپنے پہلے ہی اوورمیں وکٹ حاصل کر لی
پاکستا ن اور انگلینڈ کے درمیاں کھلی جانے والے ٹیسٹ سیریز میں انگلیڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ
میچ میں کامیاب حاصل کرکے کے ایک صفر کی برتری حاصل کر رکھی ہے ،پاکستان کو یہ میچ جیتنے
کیلئے ایک بہترین حکمت عملی کے تحت سخت محنت اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا