یوٹیوبر اذلان شاہ نے بیوی کو گدھے کا بچہ تحفے میں دیدیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) جانوروں کے شوقین مشہور یوٹیوبر اذلان شاہ نے حال ہی میں ولیمہ کی تقریب میں اپنی اہلیہ وارثہ جاوید کو گدھے کا بچہ تحفے میں دیا۔

 

اذلان شاہ کی اپنی اہلیہ کو گدھے کا بچہ تحفے میں دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی اور لوگ جانوروں سے ان کی محبت کو سراہ رہے ہیں۔ یہ واقعی شادی کا ایک انوکھا تحفہ ہے

 

جوڑے کو سوشل میڈیا پر ملے جلے تبصروں کا سامنا کرنا پڑ ا کچھ صارفین نے تو جانوروں سے پیار کرنے پر جوڑے کی تعریف کرتے ہوئے اس عمل کو سراہا جبکہ کچھ نے عجیب و غریب حرکت پر ان پر تنقید بھی کی ہے کہ یہ کیسہ تحفہ ہے

دونوں معروف پاکستانی یوٹیوبرز ایک خوبصورت تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے
۔ اس شادی میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ تحفے سے قطع نظر جوڑے نے ایک شاندار شادی کی اور ان کی شادی تقریب میں لوگوں نے بھر پور طریقے سے شرکت کی ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com