اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) انٹربینک میں امریکی ڈالر 25 پیسے اضافے سے 224.75 روپے سے بڑھ کر 225 روپے کا ہوگیا۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 2 روپے اضافے سے 232 روپے سے بڑھ کر 234 روپے ہو گئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر
یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ ہوا۔
یہ بھی پرھیں
ڈالر مہنگا ،روپے کی گراوٹ جاری ہے
فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 1.10 روپے اضافے سے 294 روپے
یورو کی قیمت 1.50 روپے اضافے سے 251.50 روپے سے بڑھ کر 253 روپے ہوگئی
سعودی ریال کی قیمت فروخت 37 پیسے اضافے کے ساتھ ، 64.00
اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 35 پیسے اضافے سے 66 روپے ہو گئی