171
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب میں ان دنوں گرج چمک کے ساتھ شدید بار شوں کا سلسلہ جاری ہے
شدید بارشوں کی وجہ سے بچوں کا تعلیمی اداروں میں جانا اور تعلیمی سیشن جاری رکھنا مشکل ہے
اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سعودی حکام نے تعلیمی ادارو ں کو وقتی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا
سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت کے جدہ، مکہ مکرمہ اور طائف کے متعدد علاقوں میں
گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جو جمعرات تک جاری رہے گی
شدید بارش کے باعث شاہراہیں اور صحرائی وادیاں زیر آب آگئیں ۔
بارش کے بعد مکہ مکرمہ، طائف اور جدہ میں سکول بند رہیں گے۔