کیمبرج ڈکشنری نے ‘مرد اور ‘عورت کی تعریف بدل دی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)دنیا کی سب سے معتبر سمجھی جانے والی کیمبرج ڈکشنری نے ‘مرد اور ‘عورت کی تعریف ہی بدل دی۔

 

کیمبرج ڈکشنری نے مرد اور عورت کی پرانی تعریفوں میں ایک نئی تعریف کا اضافہ کیا ہے، ڈکشنری میں ‘مرد اور ‘عورت کی تعریف ‘بالغ نر/مادہ کے طور پر شامل ہے۔

کیمبرج ڈکشنری میں ‘مرد کو ایسا بالغ بتایا گیا ہے جو نر کی طرح رہتا اور شناخت کرواتا ہے
اسی طرح ‘عورت کی تعریف ایسی طور پر گئی جو مادہ کے طور پر رہتی اورشناخت کرواتی ہے
رپورٹس کے مطابق کیمبرج ڈکشنری میں ‘مرد اور ‘عورت کی نئی تعریف کا مقصد خواجہ سراؤں کی شناخت کو واضح کرنا ہے۔

ٹرانسجینڈر کسے کہتے ہیں؟؟ٹرانس جینڈر ایکٹ کن لوگوں کیلئے بنا؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com