194
ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یک منٹ میں 31 شرٹس طے کرنے کا رلڈ ریکارڈ
امریکا میں ایک شخص نے 1 منٹ میں 31 شرٹس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے STEM تعلیم کے
فروغ کے لیے 250 گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں انہوں نے ایک منٹ میں 31 شرٹس طے
کرنے کے ساتھ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 23 شرٹس طے کرکے بنایا گیا تھا ۔
ڈیوڈ رش نے کہا کہ انہوں نے شرٹس کو تیزی سے ٹھیک کرنے کے لیے ریکارڈ بنانے کے لیے مختلف طریقے آزمائے۔
اس سے قبل ڈیوڈ رش کے پاس کم ترین وقت میں پانچ شرٹس لٹکانے کا ریکارڈ تھا۔