بھارت میں 4 ٹانگوں والی بچی کی پیدائش

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) قدرت کا کرشمہ ،بھارت میں ایک خاتون کے ہاں 4 ٹانگوں والی بچی کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں آرتی کمپو نامی خاتون نے مقامی ہسپتال میں 4 ٹانگوں والی بچی کو جنم دیا۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون اور بچی کو دیکھنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کا کہنا ہے کہ

بچی صحت مند ہے اور اس کا پیدائشی وزن 2.3 کلو گرام تھا۔

ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آر کے ایس ڈھاکاڈ کا کہنا ہے کہ بچی کو اسچیوپیگس نامی جسمانی بیماری ہے

جس کی وجہ سے پیدائش کے وقت اس کے جسم سے دو اضافی ٹانگیں جڑی ہوئی ہیں

اہم دونوں اضافی ٹانگیں غیر فعال ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے، اگر بچی کو کوئی اور بیماری نہیں

او ر صحت مند ہے تو آپریشن کے ذریعے اس کی اضافی دو ٹانگیں نکال دی جائیں گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com