285
اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، ا نٹر بینک
ایکسچینج میں روپے کے مقابلے میں 18 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 225 روپے کا ہوگیا
یہ بھی پڑھیں
ڈالر کیوں مہنگا ہورہا،ڈالر کی اڑان کیسے روکی جاسکتی ؟
جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق
منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے اضافے سے 224.94 روپے سے بڑھ کر 225.12 روپے
کی سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
لیکن آیا فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت 257 روپے پر برقرار رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت
296 روپے سے کم ہو کر 295 روپے ہوگئی۔