286
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)دبئی حکام کے مطابق عرفی جاوید کو عوامی مقامات پر مختصر لباس پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔
واضح رہے کہ عرفی جاوید اپنے انداز اور مختصر لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ایک مخصوص حلقے میں کافی مشہور ہیں۔
عرفی جاوید کو دبئی حکام نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ عریاں لباس میں عوامی مقام پر ویڈیو شوٹ کر رہی تھیں۔
ذرائع کے مطابق بھارتی اداکارہ اپنی نئی پروڈکشن کے سلسلے میں ایک ہفتے سے دبئی میں موجود ہیں۔
عرفی جاوید نیٹ فلکس اور بھارتی ٹی وی چینلز پر مختلف شوز کا حصہ رہ چکی ہیں
ادکارہ سوشل میڈیا کے ایک مخصو ص حلقے میں بہت مشہور ہیں
اور انہیں سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس پر بے پناہ مقبولیت حاصل ہے
ادکارہ کونیم عریاں لباس پہننے پرگرفتار کیا گیا ہے