انوکھے بیل کے یو ٹیوب پر90 ہزار سبسکرائبرز

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سیبن رواس نے ایک گھوڑا رکھا تھا جو مقابلوں میں

بھی حصہ لیتا تھالیکن جلد ہی مر گیا۔ اس کے بعد گھوڑوں میں اس کی دلچسپی ختم

ہو گئی اور وہ دوسرے مویشی پالنے میں دلچسپی لینے  لگی جب وہ لکسمبرگ میں تھیں

تو وہ کچھ مویشی پالنے کے لیے جانوروں کے فارم میں گئیں وہاں انہوں نے ایک گائے اور اس کا

بچھڑا خریدا اور ان کی پرورش شروع کی۔

 

تاہم، جب اس نے اس پر سوار ہونے کی کوشش کی تو نوجوان بیل نے جانے سے انکار کر دیا اور اسے تین مہینوں

میں 38 بار گرایا۔ اس کے بعد وہ اس  خاتون کا دوست بن گیا اور اسے ہر روز گھوڑے کی طرح اپنی پیٹھ پر سوار

کر کے لے جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انڈونیشیا میں محبوب کی موت پرخواتین کی انگلیاں کیوں کاٹی جاتی ہیں؟

آسٹن  بیل سوچتا ہے کہ وہ گھوڑا ہے۔ یہ اپنی مالکن کے ساتھ آرام سے اپنی پیٹھ پر بیٹھ کر چلتا ہے

بانسوں کو عبور کرتا ہے اور گھوڑے کی نقل کرتا ہے۔ فرانس کے ایک پُرسکون گاؤں میں، ایسٹن ہر صبح

اپنی مالکن سیبن رواس کو سیر کے لیے لے جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ علاقے کے تمام لوگ اسے بہت

مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے وزنی اڑنے والا پرندہ

پسند کرتے ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے کیونکہ بیل کے یوٹیوب پر 90 ہزار

اور ٹک ٹاک پر 62 ہزار سبسکرائبرز ہیں جب کہ اتنی ہی تعداد میں لوگ اسے فیس بک پر فالو کرتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com