155
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کراچی منتقل
تاریخ میں بھی تبدیل کر دی گئی ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ
دونوں بورڈز کی مشاورت کے بعد ملتان سے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے اور اس کی تاریخ بھی
تبدیل کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں
ملتان میں دھند، پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ کراچی منتقل ہونے کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اب 3 جنوری 2023 کی بجائے 2 جنوری 2023 سے کراچی میں شروع ہوگا۔
کیوی بورڈ نے پاکستان نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ
یہ بھی پڑھیں
نیوزی لینڈکیخلاف سیریزکیلئےپاکستا نی ٹیم کااعلان
کا کہنا ہے کہ دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جانا تھا تاہم خراب موسم کے باعث میچ کو ملتان سے کراچی منتقل کر دیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچز بھی ری شیڈول کیے گئے ہیں۔
ون ڈے میچز اب 9، 11 اور 13 جنوری 2023 کو کراچی میں ہوں گے۔ 12 اور 14 جنوری کو منعقد ہونا تھا۔
مزید پڑھیں