مکی آرتھر کو دوبارہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کو ایک بار پھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ مکی آرتھر پی ایس ایل 8 سے

قبل پاکستان پہنچ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی کا 2014 کا آئین بحال ، 14 رکنی کمیٹی قائم

ذرائع کے مطابق مکی آرتھر آئندہ چند روز میں کرکٹ ٹیم کے کوچ کا چارج سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مکی آرتھر سے

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں فوری تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ

 براہ راست رابطہ کیا ہے۔ مکی آرتھر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ ۔ واضح رہے کہ مکی

آرتھر 2016 سے 2019 تک قومی ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں، ان کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے

چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی ۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com