سینئرنیوز اینکر مشال بخاری انتقال کرگئیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سینئرنیوز اینکر مشال بخاری انتقا ل کرگئیں ۔مشال بخاری کا شمار پاکستان کے سینئر اور تجربہ کار صحافیوں میں ہوتا ہے، وہ ایک بہترین نیوز اینکر اور ٹی وی شو کی میزبان تھیں

وہ 08 جولائی 1984 کو کراچی، سندھ، پاکستان میں پیدا ہوئیں
مشال کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایکسپریس نیوز کی پہلی اینکر تھیں جنہوں نے ایکسپریس نیوز پر نیوز کاسٹنگ کی۔

مشال نے اے آر وائی نیوز، 92 نیوز، نیو نیوز میں بھی کام کیا ہے اور فی الحال اے اے پی نیوز پر ایک ٹاک شو کی میزبانی کررہی تھیں
اپنے کیریئر کا آغاز ایکسپریس اخبار میں سب ایڈیٹر میگزین کے طور پر کیا۔

مشال جب ایکسپریس نیوز چینل شروع کیا گیا تو وہ لانچ ٹیم کا حصہ تھیں، اور وہ ایکسپریس نیوز کی پہلی خاتون نیوز اینکر بن گئیں۔+

اس کے بعد وہ 92 نیوز میں چلی گئیں اور سماجی مسائل پر ایک شو کی میزبانی کی

بخاری اینکر ہونے کے علاوہ لیکچرار بھی تھیں۔ وہ لاہور گیریژن کالج میں بطور لیکچرار کام کرتی تھیں۔

اس کے علاو ہ وہ ایف ایم 101 پاکستان پر لائیو پریزنٹر کے طور پر کام کر چکی ہیں۔

ان کے شوہر امیر عباس کا  دکھ بھرا ٹویٹ جو کہ اب  سچ ٹی وی کے ایم ڈی ہیں

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com