145
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یوکرین کے شہر ماکیفکا پر یوکرینی فوج کے
حملے میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی فوج کی جانب سے شہر مافیفکا میں روسی فوجی اڈے پر
میزائل حملہ نئے سال کے آغاز پر کیا گیا ، یوکرائنی حملے میں روسی فوج کو بڑی تعداد میں جانی
یہ بھی پڑھیں
45 روسی ڈرون مار گرائے ، یوکرین کا دعویٰ
نقصان پہنچا۔یوکرین کے میزائل حملے میں روسی فوج کے 63 اہلکار ہلاک ہوئے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ
ایک کمیشن ماکیفکو میں فوجی نقصان کی وجہ کی تحقیقات کر رہا ہے ۔ ماکیفکو میں نقصان کی وجہ سال نو کے
موقع پر فوجیوں کی جانب سے موبائل فون کا استعمال ہے۔