کرسٹیانو رونالڈو سعودی لیگ کی کامیابی کیلئے پر امید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں آکر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں ، النصر کلب کی جانب سے کھیلنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کو اور خود کو خوش کرنا چاہتا ہوں اور سعودی عرب آ کر بہت خو شی محسوس ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں

گرل فرینڈ کیساتھ رہائش،سعودی عرب رونالڈو کو سزا دے گا یاقانون تبدیل ؟

رونالڈو کا کہنا تھا کہ کلب کے لیے سب سے اہم چیز لطف اندوز ہونا اور جیتنا ہے، اس کے علاوہ ملک میں فٹبال کو ترقی دینا بھی ضروری ہے جس کا وہ حقدار ہے انہوں نے کہا کہ میں نئی ​​نسل کے لیے سعودی عرب آیا ہوں ،کرسٹینا رونالڈو
نے کہا کہ سعودی لیگ میں کامیابی کی بہت امیدیں ہیں اور یہاں بہت اچھے کھلاڑی موجود ہیں، بہت سخت مقابلے ہوں گے اور اسی لیے یہاں آیا ہوں۔

مزید پڑھیں

سٹار فٹبالر رونالڈکی زندگی کا سب سے بڑ ا خواب کیا تھا ؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com