کیاشاداب پی ایس ایل 8 کے لیے دستیاب ہونگے ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سابق ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے شاداب خان کی پی ایس ایل کے لیے دستیابی کی تصدیق کردی۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور اسپانسر آرگنائزیشن کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے کی تقریب میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے شہرہ آفاق اسپنر کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل لیگز کھیلنے جانا چاہیے۔

زخم کسی بھی وقت اور کہیں بھی ہو سکتے ہیں۔ بگ بیش میں کھیلنے سے شاداب خان کو کافی فائدہ ہوا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلنے کی وجہ سے ورلڈ کپ میں ان کی کارکردگی کا گراف بلند ہوا ہے۔ شاداب خان جنوری کے تیسرے ہفتے میں ٹریننگ شروع کریں گے اور پی ایس ایل کے لیے بطور کپتان دستیاب ہوں گے۔

سعید اجمل نے پی سی بی میں سیاسی کردار کے خاتمے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی میں قانون ہونا چاہیے۔ چیئرمین تبدیل ہوتا ہے تو اس کا اثر کھلاڑیوں پر پڑتا ہے۔ نئے چیئرمین کے آتے ہی کئی لوگ نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ . ایسا نہیں ہونا چاہیے، کارکردگی کے لیے مستقل مزاجی بہت ضروری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com