پیرس،واشنگ مشین سے تین سالہ بچی کی نعش برآمد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پیرس میں 3 سالہ بچی اپنے اپارٹمنٹ میں واشنگ مشین میں مردہ پائی گئی ، جس کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق استغاثہ کا کہنا ہے کہ پیرس حکام 3 سالہ بچی کی موت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

پبلک پراسیکیوٹر کے کے مطابق، شمال مشرقی پیرس میں ایک واشنگ مشین میں لڑکی کے دریافت ہونے کے بعد موت کی وجہ کی تحقیقات شروع کی گئی، ۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بچی کو اس کے والد اور خاندان کے ایک اور فرد نے واشنگ مشین میں زندہ پایا اور ایک گھنٹے بعد ایمرجنسی کیئر میں دم توڑ دیا۔

اس رپورٹ کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ہے تاہم خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ لڑکی کے اندر جانے کے بعد واشنگ مشین کا دروازہ بند ہوگیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com