ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو پھانسی کیوں دی گئی ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )برطانوی شہری اور ایران میں سابق نائب علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی گئی۔ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔

ایرانی عدلیہ کے مطابق علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی، اس کے علاوہ علی رضا اکبری پر جوہری سائنسدان محسن فخر زادہ کے قتل میں کردار ادا کرنے کا بھی الزام تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق علی رضا اکبری جو کہ سابق نائب وزیر دفاع بھی رہ چکے ہیں، کو 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بدھ کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے علی رضا اکبری کی سزائے موت کو سیاسی محرک قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com