پی ایس ایل کے مفت ٹکٹ کا مطالبہ نہ کیا جائے ، نجم سیٹھی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مفت پی ایس ایل پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں ،پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے آغاز سے قبل پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی ایکشن میں آگئے۔ سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی نے ذاتی طور پر فری پاسز مانگنے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے شیڈول پی ایس ایل میچز کے لیے مفت ٹکٹ یا پاسز کا مطالبہ نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل 8کے میچز کب او رکہاں ہونگے ؟شیڈول جاری

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی نے پی سی بی کے آڈٹ میں وارننگ دی تھی کہ مفت پاسز کی روایت ختم کرنی ہوگی۔نجم سیٹھی کے مطابق کسی کو کھلاڑی کی سفارش، پی ایس ایل کے لیے کوچ سمیت کسی بھی فائدے کے لیے رجوع نہیں کرنا چاہیے، پاکستان کرکٹ بورڈ ایک پیشہ ور ادارہ ہے اور ہم ایسی چیزوں کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com