برطانوی وزیر اعظم کو سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پرمعافی مانگنے کے باجود جرمانہ

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز )دوران سفر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیر اعظم کو معافی مانگنے کے باجود جرمانہ کر دیا گیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لنکا شائر پولیس کا کہنا ہے کہ لندن سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ شخص کو سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر مشروط مقررہ جرمانے کی پیشکش کی گئی ہے

۔پولیس کے مطابق سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر مسافر کو 100 برطانوی پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا ہے تاہم کیس عدالت میں جانے پر جرمانہ 500 پاؤنڈ تک بڑھ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں گاڑی میں بیٹھ کر بات کرتے ہوئے سیٹ بیلٹ باندھے بغیر سفر کرتے دیکھا گیا تھا۔

بعد ازاں غلطی کا احساس ہونے پر برطانوی وزیراعظم کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا کہ رشی سونک نے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کے لیے کچھ دیر کے لیے سیٹ بیلٹ اتار دی تھی تاہم اب انھیں اپنی غلطی کا احساس ہوا اور معافی مانگ لی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کا ماننا ہے کہ ہر شہری کو سفر کے دوران سیٹ بیلٹ باندھنی چاہیے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com