آئی ایم  ایف پاکستان سے مذاکرات کیلئے رضا مند 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز)ملکی معیشت کے لیے خوشخبری آگئی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ہفتے وزارت خزانہ کے حکام سے بات چیت کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کے حکام تمام اہداف پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیں گے۔

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ بجٹ کے لیے آرڈیننس کا اطلاق رواں ہفتے ہو جائے گا

مذاکرات شروع کرنے سے پہلے بجٹ کی تفصیلات دیں ، آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ

فروری کے آخر تک چینی کمرشل بینکوں کو 800 ملین ڈالر ادا کیے جائیں گے، چین کو قرض کی واپسی کے بعد اسٹیٹ بینک کے مالیاتی ذخائر 4 بلین ڈالر سے کم ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو رواں مالی سال کے اگلے 6 ماہ میں تقریبا 12 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 15 رکنی کفایت شعاری کمیٹی تشکیل

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com