عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، اہم مشاورت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فرخ حبیب اور دیگر رہنما ئوں نے شرکت کی جب کہ سابق اراکین قومی اسمبلی کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پنجاب اور کے پی کے کے عام انتخابات ملتوی کرنے کے حکومتی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری پر بھی غور کیا گیا، اس موقع پر پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے فوری انعقاد کے لیے دائر درخواستوں پر بھی غور کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com