اسرائیل میں کا لےقانون کیخلاف احتجاج،، پارلیمنٹ کا گھیراؤ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسرائیل میں نومنتخب وزیراعظم نیتن یاہو کی قانون سازی کے خلاف پہلے فلسطینیوں نے احتجاج کیا لیکن اب ملک بھر سے آئے مظاہرین نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا اور نعرے بازی کی۔

 اسرائیلی پارلیمنٹ اس وقت ہزاروں مظاہرین میں گھری ہوئی ہے۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور کالے قانون کے خلاف پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔

پووسٹر میں کہا گیا ہے کہ کالا قانون واپس لو، عزت نفس بحال کرو اور شرم کرو، دنیا دیکھ رہی ہے۔ یہ احتجاج عدالتی اصلاحات کے نام پر ارکان اسمبلی کو سپریم کورٹ سے زیادہ طاقتور بنانے کے خلاف ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ​​سخت گیر یہودی جماعتوں پر مشتمل مخلوط حکومت سے اپیل کی تھی کہ وہ اس قانون کو منظور نہ کرے جو اسرائیل میں معاشرے اور قانون کے درمیان ٹکراؤ کا باعث بنتا ہے۔

تاہم، سخت دائیں بازو کی یہودی مخلوط حکومت نے صدر کی بات نہیں سنی اور اس قانون کو منظوری کے لیے پیش کیا جہاں عددی اکثریت ممکن ہو۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com