سلمان خان کی نئی فلم ‘کسی کا بھائی، کسی کی جان کا پہلا نیا گانا ‘ جار ی کر دیا گیا

اردوورلڈکینیڈا( ویب نیوز )بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ‘کسی کا بھائی، کسی کی جان کا پہلا نیا گانا ‘ جاری کر دیا گیا ہے فلم کا پہلا گانا بگ باس 16 کے گرینڈ فائنل میں ریلیز کیا گیا جب کہ فلم عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

اس گانے کی شوٹنگ لداخ اور لیہہ کے خوبصورت مقامات پر کی گئی ہے اور اس میں سلمان خان اور پوجا ہیگڈے کی شاندار پرفارمنس پیش کی گئی ہے۔
گانے کو ہمیش ریشمیاں نے کمپوز کیا جبکہ شبیر احمد نے اس کے بول لکھے، کمال خان اور پلک مچھل نے اسے اپنی عمدہ آواز میں گایا۔
فرہاد سمجی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو سلمان خان فلم پروڈکشن نے پروڈیوس کیا ہے اور اس فلم میں بالی ووڈ ایکشن، رومانس اور ڈرامہ کا امتزاج ہے۔
واضح رہے کہ فلم ‘کسی کا بھائی، کسی کی جان رواں سال عید کے موقع پر دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com