343
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانوی تاریخ کی شاید سب سے بڑی چاکلیٹ ڈکیتی میں ایک شخص نے خود سے 2 لاکھ چاکلیٹ چوری کی لیکن آسانی سے پکڑا گیا۔
32 سالہ جوبی پول نے مشہور برطانوی چاکلیٹ کیڈبری کریم انڈے سیدھے ایک گودام سے چوری کیے اور جب پولیس نے اسے گرفتار کر لیا تو وہ ان کے بارے میں بڑبڑا رہا تھا۔
چوری شدہ چاکلیٹس کی کل مالیت 48 ہزار ڈالر بتائی جاتی ہے جو پاکستانی روپے میں 10 کروڑ روپے سے کچھ زیادہ ہے۔
یہ بھی پرھیں
پالتو مچھلی نے مالک کی رقم سے آن لائن خریداری کر ڈالی, دلچسپ واقعہ
جوبی نے مغربی برطانیہ کے ٹیلفورڈ کے سٹیفورڈ پارک میں ایک گودام یا فیکٹری سے چاکلیٹس اڑائیں۔
پولیس کے مطابق اسے ہائی وے کراس کرتے ہوئے چاکلیٹ کے ساتھ پکڑا گیا۔
اس نے ایک ہیکسو سے دروازہ کھولا اور ٹریکٹر کے ساتھ اندر چلا گیا۔ وہ فیکٹری کے انڈسٹریل یونٹ میں گیا اور وہاں سے چاکلیٹ چرا لی۔اس پر اگلے ماہ فرد جرم عائد کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
ایک منٹ میں 31 شرٹس طے کرنے کا رلڈ ریکارڈ