انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے کی کمی سے 262.82 پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

ڈالر مہنگا ،روپے کی گراوٹ جاری ہے

آج پیر کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو کر 263 روپے کا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں

پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com