یمن ،امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر مارا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یمن میں ایک فضائی حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر اپنے محافظ سمیت مارا گیا۔

یمن میں مبینہ امریکی فضائی حملے کے حوالے سے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جزیرہ نما عرب میں القاعدہ (اے کیو اے پی) کا ایک اہم کمانڈر حمد بن حمود التمیمی اپنے محافظ سمیت مارا گیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فضائی حملے میں شمالی صوبے ماریب میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا، جسے التمیمی نے حال ہی میں کرائے پر لیا تھا۔
طالبان نے داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا جس نے سفارتی مشنز اور مساجد پر حملے کیے تھے۔ایک سرکاری اہلکار نے بھی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ہلاکتوں کی تصدیق کی۔
ذرائع کے مطابق حمد بن حمود التمیمی، جسے عبدالعزیز العدنانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جزیرہ نما عرب کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ تھے اور عسکریت پسند گروپ کے ‘جج کے طور پر بھی کام کرتے تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا