ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  ڈالر کی قدر انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

 ڈالر کی قیمت  میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز روپے کے مقابلے ڈالر 4.61 پیسے کے اضافے سے 266.11 روپے پر بند ہوا۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے 89 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر 268 روپے کا ہو گیا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور ڈالر 18 روپے 89 پیسے مہنگا ہو کر 285 روپے کا ہو گیا۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com