ترک صدر کا زلزلے کے باوجودالیکشن وقت پر کرانے کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ترک صدر نے ملک میں تباہ کن زلزلے کے باوجود انتخابات وقت پر کرانے کا اعلان کیا ہے۔

ترک صدر سے حکمران جماعت کے ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں طیب اردگان نے کہا کہ حکومت زلزلے کا بہانہ بنا کر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تاریخ ملتوی کرنے کا نہیں سوچ رہی۔

ترک صدر نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات کے لیے 14 مئی کی مجوزہ تاریخ حتمی ہے اور زلزلے کے باوجود انتخابات وقت پر ہوں گے۔یا درہے کے حال ہی میں ترقی اور شام میں تباہ کن زلزلے آیا تھا جس میں 50 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے ، متعد د عمارتیں تباہ ہوئی تھیں ، ترکی میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کا کام جاری ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com