275
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) انسداد دہشتگردی ، پاکستان ،امریکا مذاکرات 6مارچ کو ہونگے
انسداد دہشتگردی کے حوالےسے بات چیت کیلئے امریکی وفد کی قیادت کرسٹوفر لینڈ برگ کریں گے ۔
ملاقات میں دہشت گردی سے نمٹنے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا،پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات 6 او ر 7 مارچ کو ہوں گے،امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ا مریکا کے قائم مقام کوآرڈینٹر برائے انسداد دہشتگردی پاکستان کا دورہ کریں گے دہشتگردی سے نمٹنے کےلئے مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا ،سرحدی سکیورٹی اور دہشتگردوں کی مالی مدد روکنے پر بھی تبادلہ خیال ہوگا