کینسر کے علاج کی لاگت آئندہ 30 سالوں میں 25 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کینسر کی مختلف اقسام کی موجودہ شرحیں جاری رہیں تو 2050 تک اس کے علاج پر 25 ٹریلین ڈالر خرچ ہوں گے۔

کینسر کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور علاج بھی مہنگا ہوتا جا رہا ہے ۔جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن (جاما) کے آنکولوجی میں شائع

یہ بھی پڑھیں

کینسر کا سبب بننے والی لوگوں کی عام پسندیدہ غذا

تحقیقی  رپورٹ کے مطابق یہ خطیر رقم دنیا کے تمام ممالک 2020 سے 2050 تک خرچ کریں گے ۔ تحقیق کے مطابق 204 ممالک میں کینسر کی 29 اقسام میں سے 9 کینسر کا علاج مہنگا ترین ہے جس پر آدھی رقم خرچ کی جا رہی ہے اور خرچ کی جائے گی۔ ان میں پھیپھڑے، چھاتی، بڑی آنت، سانس اور نظام انہضام، جگر، لیوکیمیا، گلے اور ٹریچیا کے کینسر شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

جان لیوا مرض کینسر کی خطرناک علا مات

تاہم پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج دنیا میں سب سے مہنگا ہے۔اس کے علاج سے لوگوں کی بچت اور کمائی کا ایک بڑا حصہ ختم ہونے کی توقع ہے جبکہ افریقہ اور دیگر غریب ممالک پر سب سے زیادہ اثر پڑے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں

کینسر کے مریضوں کیلئے آلو ،ٹماٹر بینگن کھانا کیسا ؟

یہی وجہ ہے کہ رپورٹ حکومتوں اور پالیسی سازوں سے منصوبہ بندی، سرمایہ کاری، روک تھام اور کینسر کے علاج کے لیے غیر معمولی کام کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ مختصر یہ کہ کینسر کسی ملک پر معاشی بوجھ بن سکتا ہے اور یہ موت کا سبب بھی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com