لندن میں برفانی طوفان کا الرٹ ، 100 سے زائد اسکول بند

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لندن بھر میں برفانی طوفان کی وارننگ برقرار ہے، ویلز میں برفباری کے باعث 100 سے زائد اسکول بند ہیں۔

 لندن کے مختلف علاقوں کو قطب شمالی سے آنے والے برفانی طوفان کا سامنا ہے، شدید سردی کی لہر جاری ہے۔

سکاٹ لینڈ کے شہر آلٹن ہارا میں درجہ حرارت منفی 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔اطلاعات کے مطابق لندن کے کچھ حصوں میں جمعہ کی صبح تک برفباری جاری رہنے کی توقع ہے، وسطی اور شمالی انگلینڈ میں 40 سینٹی میٹر تک برف پڑنے کی توقع ہے۔گزشتہ رات 2010 کے بعد برطانیہ میں مارچ کی سرد ترین رات تھی  برفباری کے باعث مختلف شہروں کے ہوائی اڈوں پر پروازیں متاثر ہوئیں اور اسکول بند ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com