موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں ڈینگی وائرس پھیلنے لگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں ڈینگی وائرس بڑھنے لگا۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے کے تین اضلاع میں اب تک 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مردان میں 8، باجوڑ اور بنوں میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایکشن پلان کے لیے فنڈز کی فراہمی تاخیر کا شکار ہے، خیبرپختونخوا نے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے حکومت سے 35 کروڑ روپے کے فنڈز مانگے ہیں جو تاحال موصول نہیں ہوئے۔
فنڈز کی عدم دستیابی کی صورت میں محکمہ صحت نے رواں سال صوبے میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca